Advertisement
پاکستان

کورونا کے وار مزید تیز ، سروسز ہسپتال لاہور کے15 ڈاکٹر کورونا کا شکار

لاہور: ملک میں وائرس کا پھیلاؤ تیرہ فیصد ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 23 2022، 9:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا کے وار مزید تیز ، سروسز ہسپتال لاہور کے15 ڈاکٹر کورونا کا شکار

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا سنگین شکل اختیار کرنےلگا ہے۔ چوبیس گھنٹے میں  سات ہزار586 افراد میں  وائرس کی تشخیص ہوئی۔دوسروں کی زندگیاں  بچانے والے بھی  کورونا کے نشانے پر آگئے۔ سروسز ہسپتال لاہور کے 15 ڈاکٹروں  کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی۔

ملک  میں  کورونا  کے مثبت  کیسز کی شرح تیرہ فیصد  تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی میں  وائرس کا پھیلاؤ 42 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔  حیدرآباد میں  مثبت کیسز کی شرح  سولہ فیصد رہی۔

پنجاب میں بھی وبا کے حملے  کم نہیں۔ صوبے میں کورونا  پازیٹو آنے کا تناسب نواعشاریہ دو فیصد ہے جبکہ لاہور یہ شرح چودہ اعشاریہ چار فیصد جبکہ راولپنڈی میں  انیس اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادھرپنجاب میں اومی کرون کے نئے 93 کیس  سامنے آگئے ہیں۔ لاہور میں مزید 84 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔موذی وائرس  مزید بیس زندگیاں نگل گیاہے۔ ملک میں فعال کیسز70 ہزار263 ہوگئےہیں۔

موذی وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے  اسلام آباد انتظامیہ سنجیدہ نظر نہیں آرہی۔شہر  کے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل کرنے کا نوٹیفکیشن  جاری کیا گیا مگر اس پر عملدرآمد  کرانا بھول گئی۔ 

کراچی  کےضلع وسطی کے 4ٹاؤنز میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔105 گھروں میں پانچ فروری تک  پابندیاں برقراررہیں گی۔

Advertisement
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 days ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 11 hours ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 days ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 days ago
Advertisement