Advertisement

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، 3 مظاہرین جاں بحق

گوجرانوالہ: نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 3 مظاہرین جاں بحق ہوگئے،جس پر شہری مشتعل ہوگئے،لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر ٹریفک بلاک کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 10:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چن دا قلعہ کے قریب واقع  نجی ہاؤسنگ سوسائٹی  میں پیسوں  کی عدم ادائیگی  کے معاملے پر شہریوں نے احتجاج کیا،مظاہرین نے سوسائٹی کے گیٹ پردھاوا بول دیا جس پر  سکیورٹی گارڈ اور مظاہرین کے درمیان دست بدست لڑائی شروع ہوگئی۔

سکیورٹی گارڈ نے پہلے ڈنڈوں سے  مظاہرین کو نشانہ بنایا پھر ایک گارڈ نے فائرنگ کردی ، جس سے تین مظاہرین موقع پر ہی دم توڑ گئے  جبکہ بارہ افراد زخمی ہوگئے۔مشتعل افراد نے لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر ٹریفک بلاک کردی جس سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں اور  مسافر گھنٹوں خوار ہوتے رہے۔تاہم متاثرین  کے مطالبے پر پولیس نے  مالکان تین بھائیوں سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا ،جس پر لوگ منتشر ہوگئے۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 14 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 13 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 19 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 10 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 14 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 hours ago
Advertisement