Advertisement
پاکستان

ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت کا اہم اقدام

لاہور: ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت کا اہم اقدام، حکومت نے آٹا، چینی، سبزیوں سمیت منتخب اشیاء ضروریہ پر سبسڈی فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری پر کام شروع کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 10:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پررمضان پیکج کیلئے سفارشات تیار کرنے کیلئے قائم کمیٹی کااجلاس ہوا، اس اجلاس میں  وزیر صنعت میاں اسلم اقبال،  چیف سیکرٹری پنجاب نے شرکت کی۔رمضان بازاروں میں اشیاء کی رعائتی  نرخوں پر فراہمی کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

ماہ رمضان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے آٹا، چینی، سبزیوں سمیت منتخب اشیاء ضروریہ پر سبسڈی فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری پر کام شروع کردیا۔صوبائی وزراء اور محکموں کے سیکرٹریز کو رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کے فرائض تفویض کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ   عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے، رمضان پیکج کے لئے سفارشات کو جلداز جلد حتمی شکل د ی جائے، صوبے میں رمضان بازار شعبان کے آخری ہفتے میں فعال ہونگے۔

چیف سیکرٹری نے ہدایت کی ہے کہ صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے رمضان بازاروں میں بہترین انتظامات کئے جائیں، رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 11 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 20 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 14 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
Advertisement