Advertisement
پاکستان

ڈسکہ ضمنی الیکشن ، لیگی قیادت کا حمزہ شہباز کو ضمنی انتخابات کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

لاہور : ڈسکہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے حمزہ شہباز کو ضمنی انتخابات کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 11:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلا ت کے مطابق   سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کا معاملہ، مسلم لیگ ن کی قیادت نے لیگی رہنما  حمزہ شہباز کو ضمنی انتخابات کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔نواز شریف کی جانب سے حمزہ شہباز کو ڈسکہ الیکشن کو بھرپور طریقے سے لڑنے کی ہدایت، نواز شریف اور شہباز شریف کیجانب سے ڈسکہ الیکشن کی تمام ذمہ داری حمزہ شہباز کو تفویض کر دی گئیں۔

حمزہ شہبازشریف اس سے قبل 25سے زائد ضمنی انتخابات جیتنے کا تجربہ رکھتے ہیں، حمزہ شہباز نے حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے اپنی ٹیم کو گرین سگنل دے دیا۔حمزہ شہباز تقریبا 20 ماہ قید کے بعد سیاسی اننگز کو شروع کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسکہ میں گزشتہ  ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دے کر 18 مارچ کو دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے رکھا ہے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 10 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 12 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 16 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 16 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 21 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 15 hours ago
Advertisement