Advertisement
تفریح

رنبیر کپور کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

بھارت: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں، جس کے بعد اداکار نے خود کو ائسولیٹ کر لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 11:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکاررنبیر کپور کی والدہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصدیق کرتے ہوئے کہا  ہے کہ رنبیر کپور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے۔ نیتو کپور نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’آپ لوگوں کی نیک تمناؤں کا  شکریہ، رنبیر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور اس کی اعلاج جاری ہیں‘۔

رنبیر کپور کے ٹیسٹ کے بعد مداحوں کی جانب سے اداکارہ عالیہ بھٹ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا  تھا جس کی وجہ سے اداکارہ نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے لیکن انھوں نے خود کو قرنظینہ کر لیا ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 11 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 17 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 17 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 13 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق