اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں انتظامی طور پر بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں وفاقی وزراء پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور شفقت محمود بھی شریک ہوئے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق مشاورت کی گئی،وزیراعظم نےپارٹی رہنماؤں کےاجلاس سےپہلےوزیراعلٰی پنجاب سےملاقات کی تھی۔
جی این این کے مطابق وزیراعظم نےدوران اجلاس پنجاب میں انتظامی طورپربڑی تبدیلیوں کاعندیہ دےدیا،حکومت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےعہدےکیلئےاتحادیوں کواعتمادمیں لینےکافیصلہ کرلیا،اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاعہدہ کسی بھی اتحادی جماعت کودینےپرمشاورت کی گئی۔اجلاس میں پنجاب حکومت کی کارکردگی سے متعلق بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 18 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 14 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

