Advertisement
پاکستان

مولاناعبد الغفورحیدری کو ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی پیشکش وزیر اعظم کا فیصلہ نہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود کا کہنا ہے کہ کہ مولانا عبد الغفور حیدری کو ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی پیشکش کرنا وزیر اعظم عمران خان کا فیصلہ نہیں تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 2:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار  ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا  کہ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ  کے لیے حکومت اور اپوزیشن جوڑ توڑ میں لگی ہو ئی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا  کہ  مولانا عبد الغفور  حیدری  کو ڈپٹی چیرمین سینٹ کی پیشکش کرنا وزیر اعظم عمران خان کا فیصلہ نہیں تھا ۔میں حیران ہوں کہ حکومتی اکابرین نے وزیر اعظم کو حمزہ شہباز ،مریم نواز اور بلاول میں مصروف  رکھا ہوا ہے، اسی طرح مولانا الغفور حیدری کو ڈپٹی چیرمین کی پیشکش کرنے کا مشورہ  بھی وزیر اعظم کو کسی نے دیا ۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 16 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 18 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
Advertisement