کراچی :پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے مختلف کاروائیوں کے دوران اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق لسبیلہ کے علاقے اوتھل موبائل گشت کے دوران ٹرک سے 6800 لیٹرایرانی ڈیزل برآمد کرلیا ۔ کارروائی میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔اسی طرح ناکہ کھاری چیک پوسٹ مسافر کو چ میں سوار مسافرکے بیگ سے ساڑھے نو سو کلو گرام چرس برآمد کرکے اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق ناکہ کھاری مزدا ٹرک سے 14ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا گیا ، ڈام کے علاقے سے غیر قانونی طریقے سے چھپایا گیا 64200لیٹر ایرانی ڈیزل بھی برآمد کیا گیا جبکہ ناکہ کھاری چیک پوسٹ سے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران3597 کلو گرام چھالیہ،2593 کلو گرام غیر ملکی کپڑا برآمد کر لیے گئے۔کارروائی میں تین اسمگلرزکو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 9 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











