لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور نے پاکستان سپر لیگ سیون کا پلان جاری کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیون کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 07 فروری سے لاہور میں شروع ہونے جا رہا ہے، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 25 بیڈز پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے۔ عارضی ہسپتال میں جناح ہسپتال کے 15 ڈاکٹرز،، 10 نرسز، 01 وارڈ سرونٹ، 01 وارڈ اٹینڈنیٹ، 01 سویپر اور 01 کلینر تعینات کئے گئے ہیں۔
ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ پرل کا نٹیننٹل ہوٹل میں کھلاڑیوں کے میڈیکل کے لئے بھی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، پرل کانٹیننٹل ہوٹل میں تعینات کئے گئے عملے کا تعلق سر گنگارام ہسپتال سے ہے۔ میڈیکل کو تین شفٹوں میں تقسیم کیا گیا ہے، لاہو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی واسا کے ساتھ ملکر 19 میچوں میں صفائی ستھرائی، بیت الخلاء اور شائقین کرکٹ کے بیٹھنے کے انتظامات کو یقینی بنائے گی۔
عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم کی اندر کی صفائی کے لیے 151 افراد کو تعینات ہونگے، اسٹیڈیم کے باہر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 60 سینیٹری ورکرز کو تعینات ہونگے، اسٹیڈیم سے ملحقہ 04 پارکنگ اسٹینڈ میں صفائی ستھرائی کے لئے 40 سینیٹری ورکرز تعینات ہونگے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 19 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- an hour ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 21 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 17 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago






