منکی پاکس کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود کسی ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا بندوبست کیا گیا

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 27th 2025, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہورمیں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیااورمیو ہسپتال میں 2 نئے کیسز سامنے آ گئے۔
تفصیلات کت مطابق لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، 40سالہ صفیہ، 45 سالہ محمد آصف منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔
جبکہ منکی پاکس کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود کسی ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا بندوبست کیا گیا نا ہی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ تاحال منکی پاکس کے مریضوں کو آئسولیشن میں رکھنے کا انتظام کر سکا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






