Advertisement

ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا

ارشد ندیم کو گلوبل اسپورٹس ایوارڈ ملنا پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے، ارشد ندیم ہمارا فخر ہے،عطا تارڑ

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 29th 2025, 3:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا

دبئی : قومی ہیرواورمعروف اتھلیٹ ارشد ندیم کوایک اورایوارڈمل گیا۔ جیولن تھرومیں پاکستان کے لئے گولڈمیڈل جیتنے والے اولمپئن ارشد ندیم کودبئی میں’’گلوبل بریک تھرو اتھلیٹ آف دی ائیر ‘‘کا ایوارڈ دیاگیا۔

تقریب کے دوران دبئی کے حکمران کے بیٹے شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے انہیں شیخ محمد بن زاید ایوارڈ پیش کیا اور ان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ارشد ندیم کو گلوبل اسپورٹس ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم کو گلوبل اسپورٹس ایوارڈ ملنا پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے، ارشد ندیم ہمارا فخر ہے۔

یاد رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں 92.97 میٹر کی شاندار تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔ پاکستانی عوام نے دبئی میں گلوبل اسپورٹس ایوارڈ کی تقریب کے دوران ارشد ندیم کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا