Advertisement
تجارت

مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں 6روزہ طویل دورانیے کے بعد پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 55ڈالر کی کمی سے 4ہزار 478ڈالر کی سطح پر آگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 29th 2025, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی : مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ گئی۔

آل پاکستان جیمزا ینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 4لاکھ 70ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 4ہزار 715روپے کی کمی سے 4لاکھ 03ہزار 088روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں 6روزہ طویل دورانیے کے بعد پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 55ڈالر کی کمی سے 4ہزار 478ڈالر کی سطح پر آگئی۔ 
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 332روپے کی کمی سے 8ہزار 075روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 284روپے کی کمی سے 6ہزار 923روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک