Advertisement
پاکستان

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر عدالت نے 24560 ڈائر ی نمبر لگایا ہےجبکہ بشریٰ بی بی کی اپیل پر ڈائری نمبر24561 لگایا گیاہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 29th 2025, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے بانی چئیرمین عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹوکیس میں سزا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کی طرف سے سزا کے خلاف اپیلیں وکیل خالد یوسف چودھری کے توسط سے دائر کی گئی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر عدالت نے 24560 ڈائر ی نمبر لگایا ہےجبکہ بشریٰ بی بی کی اپیل پر ڈائری نمبر24561 لگایا گیاہے۔

دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے برطرف کئے گئے انعام اللہ شاہ کے بیان پر انحصار کیا، وعدہ معاف گواہ کے بیان پر انحصار کیا گیا جو نہیں کیا جا سکتا تھا۔

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی طرف سے اپیلوں میں کہا گیا کہ استغاثہ کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ عدالت سے فیصلہ کالعدم دینے کی استدعا کی گئی۔

موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایک ہی جرم میں متعدد مرتبہ سزا نہیں دی جا سکتی، اسپیشل سینٹرل عدالت کو سماعت کا اختیار نہیں تھا۔

اپیل میں کہا گیا کہ بلغاری سیٹ توشہ خانہ قواعد کے مطابق سابق حکمران جوڑے نے اپنے پاس رکھا۔کہا گیا کہ بغیر تفتیش کے مقدمہ قائم کیا گیا۔ عدالت سے سماعت جلد مقرر کرنے کی استدعا بھی کی گئی۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
Advertisement