اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے این اے 75 ڈسکہ الیکشن کا شیڈول تبدیل کردیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 8:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلیات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ این اے 75ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ اب 10اپریل کو ہوگی۔الیکشن کمیشن نے اس سے قبل ضمنی انتخاب کیلئے 18 مارچ کی تاریخ دی گئی تھی۔
واضح رہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں انتہائی بدنظمی دیکھنے میں آئی تھی اور کشیدہ صورتحال کے سبب 2 افراد ہلاک بھی ہوئے جب کہ حلقے کے 20 پریزائیڈنگ آفیسرز کے لاپتا ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا تھا اور بعد ازاں اس ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیا۔جس کے بعد حلقے میں ری پولنگ کا حکم دیتے ہوئے 18مارچ کو ضمنی انتخاب کا اعلان کیا تھا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 16 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 13 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 18 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



