اسلام آباد: سنیئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ کہ وزیر اعظم کی قانونی ٹیم انھیں غلط مشورے دے رہی ہے۔ وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت نہیں تھی۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے 48 نومنتخب سینٹرز کے نوٹیفکیشن کو حکومت کی طرف سے چیلنج کرنے کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی قانونی ٹیم انھیں غلط مشورے دے رہی ہے۔ وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت نہیں تھی۔
عمران خان کو قانونی اور معاشی ٹیم غلط مشورے دے رہی ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود @Shahidmasooddr @ImranKhanPTI @PTIofficial #LivewithDrShahidMasood #GNN
— GNN (@gnnhdofficial) March 10, 2021
2/1 pic.twitter.com/ATGjgpx8Rl
سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کیا کہ 16 ارکان کو خریدا گیا ہےجس پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ بکنے والوں کی تعداد 16 سے زیادہ تھی۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے شیخ رشید کے بیان کو پروگرام میں شامل کرتے ہوئے بتایا کہ شیخ رشید کے مطابق سینیٹ الیکشن میں 30 سے زائد ارکان کو خریدا گیا تھا۔
کتنے میں بکے۔۔؟ سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے@Shahidmasooddr @ImranKhanPTI @PTIofficial #LivewithDrShahidMasood #GNN
— GNN (@gnnhdofficial) March 10, 2021
2/2 pic.twitter.com/AH7Cs7BU9j

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 10 منٹ قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 31 منٹ قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل



