Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کا بحرین کا دورہ ، سکیورٹی امور پر بات چیت

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بحرین کے کمانڈر سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات طے پائی، جس میں میں باہمی دلچسپی اور سکیورٹی امور پر بات چیت کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 2:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی بحرین کے کمانڈر سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات ہوئی ہے  جس میں باہمی دلچسپی ، سکیورٹی امور پر بات چیت کی گئی ہے۔ ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ، برطانوی چیف آف ڈیفنس ،برطانوی ہائی کمشنر اور افغان نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر ، سربراہ افغان نیشنل آرمی ،ڈائریکٹر این ڈی ایس  بھی موجود تھے۔

آرمی چیف  کی  جانب سے دوطرفہ سلامتی تعاون کےمشترکہ مفاد کے حصول  کیلئےمکمل حمایت کی پیشکش کی گئی جبکہ افغان  صورتحال کے حوالے سے کثیر  الملکی  وفود کی سطح پر مذاکرات  ہوئے ہیں۔مذاکرات میں افغان مفاہتی  عمل، بارڈر سکیورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • an hour ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • an hour ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
Advertisement