Advertisement
پاکستان

پاکستان میں کورونا سے 47 اموات ، 3ہزار سے زائد متاثر 

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی  ہے ،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کرگئے جبکہ 3ہزار 914 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2022, 8:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں کورونا سے 47 اموات ، 3ہزار سے زائد متاثر 

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک  بھر میں اب تک 29 ہزار 648 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس  سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 74 ہزار 075 ہو چکی ہے ۔ ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 84 ہزار 670 رہی۔ 

ملک میں کورونا کےمثبت کیسزکی شرح  7.1 فیصد رہی جبکہ ایک ہزار 716 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔   گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 54 ہزار 638 ٹیسٹ کیے  گئے ، پاکستان میں اب تک 13 لاکھ 59ہزار 757 مریض اس بیماری سے صحتیا ب ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
 منشیات کے عادی شخص کا معمولی تکرار پر ساتھیوں پر دستی بم حملہ، 3 افراد جانبحق، ایک زخمی  

  • 4 گھنٹے قبل
فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ کو بطور ثبوت نہیں لیا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری  کے نامور مصنف محمد کمال پاشا شدید علیل

پاک افغان کشیدگی: طورخم بارڈر 28 دن بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھل گیا

  • 6 گھنٹے قبل
فراڈ اور دھمکیاں دینے کا الزام،اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ 

پانی کی قلت سنگین مسئلہ، فوری اقدامات ناگزیر ہیں،پانی کے عالمی دن پرصدر، وزیراعظم کا پیغام

  • 5 گھنٹے قبل
عالمی برادری اسرائیل کی غزہ میں  جاری نسل کشی پر خاموش تماشائی نہ بنے، پاکستان

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی کےجناح اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

کراچی کےجناح اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

  • 6 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب کےموقع پر دبئی میں موجود تھا لیکن نہیں بلایا گیا، سی او او پی سی بی

چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب کےموقع پر دبئی میں موجود تھا لیکن نہیں بلایا گیا، سی او او پی سی بی

  • 2 گھنٹے قبل
ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آ گئے ہیں،عظمی بخاری

ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آ گئے ہیں،عظمی بخاری

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر اعظم سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے جدہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ