Advertisement
علاقائی

لالہ موسیٰ کے لنڈا بازار میں آگ، 200 دکانیں جل کر راکھ

رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2022, 3:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لالہ موسیٰ کے لنڈا بازار میں آگ، 200 دکانیں جل کر راکھ

گجرات: لالہ موسیٰ لنڈا بازار میں رات گے لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ان کی 9 گاڑیاں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں مدد کی، آگ کی لپیٹ میں آ کر200 دکانیں، 2 گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی خاکستر ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 9 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 14 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 11 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 14 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 14 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
Advertisement