آریان خان اکتوبر 2021 میں منشیات کے ایک کیس میں ایک ماہ تک جیل میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہا ہوئے تھے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 12th 2022, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کے بچوں، آریان اور سہانا نے والد کی غیر موجودگی میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نیلامی میں شرکت کرتے ہوئے اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کی۔
کلکتہ نائٹ رائیڈرز کی کی میز پر اداکارہ جوہی چاولہ اور جے مہتا کی بیٹی، جھانوی مہتا اور آریان خان کو دیکھا جاسکتا ہے جو گزشتہ سال منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد کسی عوامی تقریب میں پہلی بار شریک ہوئے ہیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ روز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹیم کے سی ای او کے ساتھ آریان اور سہانا کی تصویریں شیئر کی گئی تھیں ۔
آریان خان اکتوبر 2021 میں منشیات کے ایک کیس میں ایک ماہ تک جیل میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہا ہوئے تھے۔

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب، دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
- ایک گھنٹہ قبل

آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ پاکستان نے بھارت کی متعدد ایئر فیلڈز تباہ کر دیں
- 5 گھنٹے قبل

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھارتی حملہ
- 40 منٹ قبل

پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، انڈین ایئر بیسز سمیت 26 مقامات کو نشانہ، بھارتی فوج کا اعتراف
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کے خلاف آپریشن” بُنْيَانٌ مَرْصُوص“ کا مطلب کیا ہے؟
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے جوابی وار جاری ،سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی
- 5 گھنٹے قبل

آپریشن بنیان المرصوص،جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا، خواجہ آصف
- 3 گھنٹے قبل

سوناکشی سنہا بھی مودی سرکار کے گودی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر برس پڑیں
- 3 گھنٹے قبل

ائیربیسز پر میزائل حملے،پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب ، امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ
- 4 گھنٹے قبل

دشمن کے مزموم ارادے بھانپتے ہوئے پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیئے
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات