Advertisement
تفریح

میں پوری قوم کو ہلانے والی ہوں: یامی گوتم

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے اپنی آنے والی فلم‘‘اے تھرسڈے ’’ کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں جلد پوری قوم کو ہلانے والی ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2022, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میں پوری قوم کو ہلانے والی ہوں: یامی گوتم

سوشل میڈیا پر یامی گوتم نے فلم اے تھرسڈے کا ٹریلر جاری کیا، ٹریلر میں یامی گوتم ایک اغوا کار کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں جنہوں نے ایک ایک بچے کو چھوڑنے کیلئے بھاری تاوان طلب کرلیا۔

فلم 17 فروری کو ریلیز کی جارہی ہے، یامی نے تحریر کیا کہ ایک پلے سکول ٹیچر ایک دن میں کیا کرسکتی ہے ؟ میں پوری قوم کو ہلانے والی ہوں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 5 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے