Advertisement
پاکستان

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،وزیراعظم کی اٹارنی جنرل سے اہم ملاقات

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2022, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،وزیراعظم کی اٹارنی جنرل سے اہم ملاقات

اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی اٹارنی جنرل آف پاکستان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ 
 
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں قانونی امور  پر مشاورت کی گئی، اٹارنی جنرل نے وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے متعلق قانونی نکات پر بریفنگ دی جس کے بعد وہ وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement