سرمد کھوسٹ اس سے پہلے منٹو، زندگی تماشا، جوائے لینڈ اور کملی جیسی فلمیں بنا چکے ہیں، ان کی لالی بطور فلم میکر پانچویں اور بطور ڈائریکٹر چوتھی فلم ہے


ویب ڈیسک: پاکستانی سینما ایک بار پھر ایک تاریخی سنگ میل عبور کرنے جارہا ہے جہاں 76ویں برلن فلم فیسٹیول میں کھوسٹ فلمز کی پیشکش فلم’’لالی‘‘ دکھائی جائے گی جس کا ٹریلیر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ۔ہدایتکار سرمد کھوسٹ کی فلم لالی کا ورلڈ پریمیئر19 فروری کو 76ویں برلن ون انٹرنیشنل فلم فیسٹی میں ہوگا۔ فلم لالی میں مامیہ شاجعفر اور چانن حنیف لیڈنگ رول میں ہیں فلم کے رائٹر سرمد سلطان کھوسٹ اور سندس ہاشمی ہیں،، فلم کی شوٹنگ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر مقامات پر کی گئی ہے۔
ہدیتکار سرمد کھوسٹ اس سے پہلے منٹو، زندگی تماشا، جوائے لینڈ اور کملی جیسی فلمیں بنا چکے ہیں۔ سرمد سلطان کھوسٹ کی لالی بطور فلم میکر پانچویں اور بطور ڈائریکٹر چوتھی فلم ہے۔
فلم پروڈیوسر کنول کھوسٹ نے بتایا کہ ابھی فلم لالی کی پاکستان میں ریلیز کا اعلان نہیں کیا جارہا۔ان شااللہ فلم اسی سال ریلیز کی جائے گی۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 18 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 16 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 15 hours ago






