Advertisement
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت، ایمبولینس اور ڈاکٹر ز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

آن ڈیوٹی ڈاکٹرز روزانہ 3 مرتبہ بانی کے وائٹل سائنز اور طبی معائنہ کرتے ہیں، روزانہ طبی معائنے اور وائٹل سائنز کا ریکارڈ باقاعدگی سے مرتب کیا جاتا ہے،رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 15th 2026, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت، ایمبولینس اور ڈاکٹر ز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان کے جیل میں علاج اور صحت کی ابتدائی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق بانی کے بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچراور شوگر کا مکمل چارٹ رپورٹ میں شامل ہے،بانی کی آنکھوں سے متعلق صورت حال کی بھی رپورٹ بھجوائی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے بانی کی رپورٹس،اورمیڈیکل سٹاف کی تفصیلات بھی بھجوائی گئی ہیں،رپورٹ میں یہ تفصیلات بھی شامل ہیں کہ بانی کوکب اور کس ڈاکٹر نے چیک کیا؟

رپورٹ کے مطابق آن ڈیوٹی ڈاکٹرز روزانہ 3 مرتبہ بانی کے وائٹل سائنز اور طبی معائنہ کرتے ہیں، روزانہ طبی معائنے اور وائٹل سائنز کا ریکارڈ باقاعدگی سے مرتب کیا جاتا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی، ایمبولینس میں مختلف ادویات،میڈیکل ایکوپمنٹ لایا گیا، ایمبولینس گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر بجھوا دی گئی، ایمبولینس میں آنکھوں کے معائنہ کے طبی آلات میں موجود تھے۔

ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی پر مبنی میڈیکل ٹیم بانی پی ٹی آئی کے مکمل طبی معائنے کے بعد بانی کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک منٹ قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 19 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 21 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
Advertisement