Advertisement
علاقائی

ٹنڈواللہ یار : تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر،4 افراد جاں بحق

ٹنڈواللہ یا ر: ٹنڈواللہ یار میں تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 16 2021، 5:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  پیارو  کے قریب غلام حسین لنک روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا جہاں تیزرفتار ڈمپر نے  رکشہ کو ٹکر ماردی  ۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ رکشے میں سوارچاروں  4 افراد موقع پر ہی  جاں بحق ہوگئے ۔   جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے،ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں ۔

حادثے  کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس  اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں ۔  پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا  ۔

Advertisement
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے

  • 3 hours ago
وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی  پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق

  • 6 hours ago
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار

  • 4 hours ago
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا

کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا

  • 6 hours ago
 ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا

 ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا

  • 4 hours ago
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ

  • 6 hours ago
اسلام آباد کے بعد لاہور میں  گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی

  • 3 hours ago
ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم

  • 10 minutes ago
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل

  • 7 hours ago
صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے