لاہور: ن لیگی کارکن نے لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈوں سے ’ حملہ ‘ کر دیا اور ان کے چہرے پر سیاہی بھی پھینکی گئی ہیں، ، پی ٹی آئی کارکنوں نے اسے پکڑ لیا اور خوب پٹائی کی ۔

تفصیلات کے مطابق شہبازگل لاہور ہائیکورٹ میں کیس میں پیش ہونے کیلئے پہنچے تھے لیکن وہاں پر پہلے سے ہی ن لیگی کارکنان موجود تھے ، ایک کارکن کی جانب سے شہبا ز گل پر انڈہ پھینکا اور جسے حکومتی ترجمان کے ساتھ موجود پی ٹی آ ئی کارکنان نے دھر لیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، بتایا جارہاہے کہ ن لیگی کارکن میڈیاسیل کا رکن ہے اور اس نے گلے میں کارڈ بھی پہن رکھاہے ، اس شخص کو پولیس نے فوری حراست میں لے لیاہے ۔
بعدازاں شہباز گل نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ میرا خیال ہے سیاہی پھینکی گئی ہے، اور یہ اپنے کالے کرتوں کی سیاہی پھینک رہے ہیں شہباز گلانہوں نے کہا کہ یہ غنڈہ گردی ہے میں بالکل ٹھیک ہوں ہم ایک تھپڑ کے جواب میں دس تھپڑ نہیں ماریں گے ۔ واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ میں مریم نوازکی ضمانت منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس حوالے سے ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد پہلے ہی ہائیکورٹ میں موجود تھی ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل





