ٹنڈواللہ یا ر: ٹنڈواللہ یار میں تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 16th 2021, 5:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق پیارو کے قریب غلام حسین لنک روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا جہاں تیزرفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر ماردی ۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ رکشے میں سوارچاروں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے،ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں ۔ پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






