اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 28 2022، 4:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس دو بجے بنی گالا میں ہو گا ۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر سمیت دیگر وزرا شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی جائے گی ایوان میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے متعلق حکومتی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 11 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 13 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 11 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 13 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



