یران میں موجود پاکستانی محتاط رہیں ، غیر ضروری نقل و حرکت محدود کریں اور پاکستانی سفارتی مشنز سے مسلسل رابطے میں رہیں،دفتر خارجہ

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 28th 2026, 1:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:ایران پرامریکی و اسرائیلی حملے کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری میں حفاظت اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر پاکستان شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کا مشورہ دیاگیاہے۔
دفترخارجہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ ایران میں موجود پاکستانی محتاط رہیں ، غیر ضروری نقل و حرکت محدود کریں اور پاکستانی سفارتی مشنز سے مسلسل رابطے میں رہیں.
بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید معلومات کے لیے پاکستانی شہری قریبی پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 15 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







