لکی مروت کے علاقے فقیرا نوں کلی میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 30th 2022, 12:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارےگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار ہوا، اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
آر پی او کے مطابق دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، پولیس اور آرمی پوسٹس پر حملوں میں ملوث تھے۔
سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی میں4 دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں۔
ملزمان نے سیاسی جماعتوں کے جلسے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا، دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی سوات گروپ سے ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





