Advertisement
علاقائی

ڈولفن اہلکاروں اور شہری کی موٹر بائیک میں تصادم ،3 افراد جاں بحق

لاہور : ڈولفن اہلکاروں اور شہری کی موٹر بائیکس میں تصادم سے ڈولفن اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 18th 2021, 7:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   ڈولفن اہلکاروں اور شہری کی موٹر بائیکس میں تصادم ہوا،  حادثہ میں ڈولفن اہلکار سمیت تین افراد جابحق ہوگئے۔ ڈولفن اہلکار کی شناخت توصیف کے نام سے ہوئی ہے،حادثہ میں جابحق ہونے والے دو نوجوانوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

ڈولفن اہلکار توصیف کی 25 تاریخ کو شادی تھی اور قصور کا رہائشی تھا۔ٹریفک حادثہ رائیونڈ روڈ لدھکی روڑ پر پیش آیا۔ٹرالی اور موٹر سائیکل ون وے آ رہی تھی،ٹرالی کے پیچھے سے موٹر سائیکل سوار سپیڈ سے نکلے اور ڈولفن اہلکاروں کی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئے۔

Advertisement
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 3 دن قبل
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 3 دن قبل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

  • 11 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا

پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • ایک دن قبل
Advertisement