Advertisement
علاقائی

لاہور : خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق 

لاہور :فیروزپور روڈ ،اچھرہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ  پیش آیا ہے ، جس کے نتیجے میں  3نوجوان جاں بحق ہوگئے  ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : خوفناک ٹریفک حادثے میں  3 نوجوان جاں بحق 

جی این  این کے مطابق  صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ کے قریب  تیز رفتار ڈمپر  نے  موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ، بدقسمت  موٹرسائیکل پر 4 نوجوان سوار تھے ، جس میں سے تین جان  کی بازی ہارگئے ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس کے مطابق  حادثے میں ایک نوجوان شدید ذخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی، نعشوں کو  مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے ۔ 

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 9 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 8 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 10 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا