لاہور : سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر یہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ پارٹی کے رہنما شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو پہلے بھی کہا تھا پہلے بھی میری باتیں نہیں سنی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ کل تقریباً طے تھا کہ آج ہم استعفیٰ دیں گے، میں تو اب بھی قائم ہوں۔
انہوں نے کہا کہ سیاست اب شروع ہوئی ہے، انہیں پتہ لگے گا کتنے 20 کا 100 ہے، اتوار کو یہ فائلیں بدلتے رہے کہ آج فرد جرم نہ لگے، جن کے چہرے قوم دیکھنے کیلئے تیار نہیں انہوں نے بیوروکریسی کا سہارا لے کر فائلیں بدلی ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تین دن کے لیے عمرے پر جاؤں گا۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی، نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے شہباز شریف متحدہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 14 گھنٹے قبل

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 8 گھنٹے قبل

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 14 گھنٹے قبل

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 9 گھنٹے قبل

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 12 گھنٹے قبل

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 8 گھنٹے قبل

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 15 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 9 گھنٹے قبل

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 8 گھنٹے قبل