Advertisement
علاقائی

فیصل آباد: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق 

فیصل آباد:کینال روڈ پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 13 2022، 5:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق فیصل آباد کے علاقے  کینال روڈ پر لڑکی اپنے ماموں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ پیچھے سے آنیوالی کار نے ٹکر ماردی ، کار کی ٹکر سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، حادثے کے بعد کار میں آگ لگ گئی جس پر  ریسکیو نے قابو پا لیا ۔ ریسکیو نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

Advertisement
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • ایک دن قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • ایک دن قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement