سڈنی :کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریو میکڈونلڈ کو آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ا س حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ سابق کرکٹر اینڈریو میکڈونلڈ کے ساتھ تیینوں فارمیٹس کیلئے 4 برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا ہے کہ اب تک سفر خوشگوار رہا ہے، آسٹریلوی ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔
سابق ٹیسٹ آل راونڈر اینڈریو میکڈونلڈ 2019 میں آسٹریلوی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہو ئے تھے۔
خیال رہے کہ 5 فروری 2022ء کو اینڈریو میکڈونلڈ کو جسٹن لینگر کے مستعفی ہونے پر عبوری کوچ مقرر کیا گیا تھا، وہ پاکستان کا تاریخی دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کے کوچ تھے۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی اور قومی ٹیم نے ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی تھی ۔ آسٹریلیا نے لاہور میں ہونے والا واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھی فتح اپنے نام کی ۔
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
- 11 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری
- 10 گھنٹے قبل
گورنر کے اعتراضات مسترد،خیبرپختونخوا حکومت نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات کی رپورٹ جاری
- 13 گھنٹے قبل
چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کےتحریری مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، عرفان صدیقی
- 10 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا
- 11 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل
ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
- 10 گھنٹے قبل