Advertisement
ٹیکنالوجی

بھارتی حکومت نے عدالت میں واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کیخلاف درخواست دائر کردی

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کا نفاذ روکنے کیلئے عدالت میں درخواست جمع کرادی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 21st 2021, 8:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی حکومت نے  دہلی ہائی کورٹ میں  واٹس ایپ کی نئی پالیسی سے متعلق درخواست جمع کرائی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ نئی پرائیویسی پالیسی کو نافذ کرنے سے روکا جائے۔

بھارتی وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے درخواست میں کہا ہے کہ واٹس ایپ کی نئی پالیسی بھارتی قوانین کے خلاف  ہے۔ نئی پرائیویسی پالیسی کے مطابق  واٹس ایپ  صارفین کو واٹس ایپ چھوڑنا ہوگا یا پھر پالیسی قبول کرنا ہوگی۔

اس سے قبل بھارتی  وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی  پر تشویش کا اظہار کیا تھا اور ایک ای میل میں واٹس ایپ سے کہا تھا کہ وہ ایسی تبدیلیاں واپس لیں۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 4 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
Advertisement