اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
جنرل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں کہا یہ حملے بے گناہ شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے، مقدس مقامات اور مساجد کی حرمت کی خلاف ورزی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کا باعث ہیں


ویب ڈیسک: اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکریٹریٹ نے حوثی گروپ کی جانب سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر کیے گئے گھنائونے حملوں سمیت سعودی عرب کے خلاف جاری جارحیت کی مذمت کی ہے۔
جنرل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں کہا یہ حملے بے گناہ شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے، مقدس مقامات اور مساجد کی حرمت کی خلاف ورزی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کا باعث ہیں۔
جنرل سیکریٹریٹ نے کہا کہ مقدس مقامات، مساجد اور شہری انفراسٹرکچر کے خلاف حوثی دہشت گرد ملیشیا کی کارروائیاں دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہیں جو اسلامی اقدار اور بین الاقوامی اصولوں، ضوابط اور قانون کے منافی ہیں۔
جنرل سیکریٹریٹ نے حملہ آوروں کو روکنے، مقدس مقامات کی حرمت ، مسلمانوں کی جانوں اور سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 21 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 17 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 21 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 20 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 16 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 21 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 21 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago







