Advertisement

تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوسرا دوست قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 5th 2022, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوسرا دوست قتل

گوجرانوالہ : معمولی تلخ کلامی پر ایک دوست نے دوسرے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ محلہ شریف فارم کے قریب پیش آیا جہاں دونوں دوستوں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ کلیم اللّٰہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی