اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے

شائع شدہ 4 years ago پر May 6th 2022, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر مزید 94 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 186.62روپے پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کی قیمت میں 94پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں 186روپے 62پیسے کا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 5 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک گھنٹہ قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








