Advertisement
پاکستان

رکن صوبائی اسمبلی نویدعلی کے والد قتل

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رکن صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد کے قتل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 6th 2022, 11:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رکن صوبائی اسمبلی نویدعلی کے والد قتل

پاکپتن: پنجاب کے ضلع پاکپتن میں رکن صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی نوید علی کے والد رانا احمد علی کو مبینہ فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ احمد علی آرائیں اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فرانزک لیبارٹری کی ٹیمیں جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہیں جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ پولیس تحویل میں ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رکن صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد کے قتل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رکن پنجاب اسمبلی نوید علی آرائیں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ قتل میں ملوث ملزمان کوفی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement