لاہور : شفیق آباد کے علاقے میں دو افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 11th 2022, 5:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ شفیق آباد کے علاقہ گاؤ شالہ کے قریب پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے سے دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے ۔ ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئیں ۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت حمزہ جاوید اور ہیری سن کے نام سے ہوئی ، حمزہ جاوید فیصل آباد اور ہیری سن گاؤشالہ کا رہائشی تھا۔ دونوں افراد کرائے کے کوارٹر میں رہائش پذیر تھے ۔
پولیس کی جانب سے ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






