لاہور:بھائی کے ساتھ دسویں کلاس کا امتحان دینے کے لیے جا رہی 17 سالہ طالبہ کو مسلح افراد نے اس کے بھائی سامنے دن دیہاڑے اغواء کر لیا۔


میڈیا ذرائع کے مطابق افسوسناک واقع شادباغ کے علاقے میں پیش آیا جس میں دسویں جماعت کی طالبہ کو بھائی کے ساتھ امتحانی مرکز سے واپس آتے ہوئے راستے میں 4 مسلح افراد نے اغواء کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبہ کی عمر 17 سال ہے، سفید رنگ کار میں 4 مسلح اغوا کاروں امتحانی مرکز کے راستے میں کھڑے تھے جو طالبہ کو اغوا کر کے زبردستی گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔
لاہور میں دسویں جماعت کی طالبہ کو بھائی کے سامنے اغوا کرلیا گیا #GNN #PMLN @HamzaSS #BreakingNews pic.twitter.com/0ICOBSQkry
— GNN (@gnnhdofficial) May 22, 2022
واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ مسلح افراد اسے زبردستی گاڑی میں ڈال کر با آسانی فرار ہو گئے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago





