خواہش ہے کہ عمران خان کو اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا:رانا ثناء اللہ
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ان کی خواہش ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل کے اسی سیل میں رکھا جائے جس میں انہیں رکھا گیا تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 22nd 2022, 6:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دعا کریں عمران خان کی گرفتاری کی اجازت مل جائے۔
انہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کہا کہ میری خواہش ہے کہ عمران خان کو جیل کے اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی راہ میں حائل رکاوٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ایسے فیصلے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے بغیر نہیں کیے جا سکتے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





