لاہور:پنجاب اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس میں محرک کی عدم موجودگی پر اسپیکر چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ختم کر دی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 22nd 2022, 8:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے غیر معمولی اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل میاں شفیع نے کی جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ختم کر دی گئی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ممبران پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے لیے گھنٹیاں بجائی گئیں، پینل آف چئیرمین نے تحریک عدم اعتماد کے محرک سمیع اللہ خان کا نام بار بار پکارا،سمیع اللہ اسمبلی میں موجود نہ تھے جس پر عدم اعتماد کی تحریک ختم کر دی گئی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس محض 9 منٹ ہی جاری رہ سکا جس میں تحریک عدم اعتماد کے فیصلے کے بعد 6 جون تک کے لیے اجلاس متلوی کر دیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





