Advertisement
پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی ہم منصب سے ملاقات،مشترکہ اعلامیہ جاری

بیجنگ:ملاقات میں دونوں وزراء خارجہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات ،مشترکہ دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 22nd 2022, 9:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کی چینی ہم منصب سے ملاقات،مشترکہ اعلامیہ جاری

جاری اعلامیہ کے مطابق چین میں موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی ملاقات میں ایک دوسرے کے بنیادی مفادات میں تعاون سمیت اسٹریٹجک رابطوں کو گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی گئی،۔سی پیک سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا بھی پختہ عزم کیا گیا۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک