اسلام آباد: پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، چین نے پاکستان کو 31 مارچ تک مزید کورونا ویکسین تحفتا بھجوانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کورونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خارجہ نے خط کے ذریعے چینی قیادت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کے اظہار پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ کورونا چیلنج کے بعد جس طرح چین نے عالمی برادری بالخصوص پاکستان کی معاونت کی ہے وہ فقیدالمثال ہے، ہم کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن سمیت تمام حفاظتی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
وزیر خارجہ نے چینی ہم منصب کو پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستانی شہریوں کو کورونا وبا سے محفوظ بنانے کیلئے ویکسی نیشن کا ایک جامع منصوبہ تشکیل دیا جس کیلئے ہمیں جلد ویکسین کی مزید ڈوزز درکار ہوں گی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل










