اسلا م آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی حنیف عباسی کا استعفی منظورکرلیا۔


جی این این کے مطابق کابینہ ڈویژن نے باضابطہ طورپرنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گزشتہ روزمسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوایا تھا ، ان کا کہنا تھا کہ کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں۔
عدالت عالیہ نے ان کی تقرری پر اعتراضات اٹھائے تھے ، جس پر انہیں کام سے روک دیا گیا تھا ۔
واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی ، جس پر سماعت کے بعد وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دیا گیا تھا۔
سینئر وکیل شمس الاسلام قتل کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
- 13 گھنٹے قبل

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 6 سال مکمل،دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں
- ایک گھنٹہ قبل

اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا 59 برس کی عمر میں ایک نیا ایڈونچر
- ایک گھنٹہ قبل

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
- 12 گھنٹے قبل

صدر اور وزیر اعظم کی یوم استحصال کے موقع پرکشمیری عوام سے غیرمتزلزل اظہار یکجہتی
- ایک گھنٹہ قبل
روس سے تیل خریداری پر تنقید غیرمنصفانہ ہے، بھارت کا امریکا کو دوٹوک جواب
- 12 گھنٹے قبل

معذوری رکاوٹ نہیں: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہونہار طالبعلم کو نقد انعام اور لیپ ٹاپ کا تحفہ
- 12 گھنٹے قبل

برطانوی ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران طوفانی ہواؤں کی زد میں آ گیا
- 13 گھنٹے قبل
یوکرین تنازع، دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا
- 3 منٹ قبل

یومِ استحصال کشمیر،پاک فوج کا کشمیریوں کےحقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

سابق اسرائیلی انٹیلی جنس سربراہان کا ٹرمپ کو خط: غزہ جنگ ختم کرانے کے لیے کردار ادا کریں
- 12 گھنٹے قبل

جنوبی کوریا کے معروف اداکارکی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سےلاش برآمد
- ایک گھنٹہ قبل