اسلام آباد: جرمنی کی وزیر خارجہ Annalena Baerbock پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آبادپہنچ رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران جرمن وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کریں گی۔
وہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں۔
دورے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ وفود کی سطح پر بات چیت کرینگے جس میں باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں اور علاقائی اور عالمی امور کا احاطہ کیا جائے گا ۔
جرمنی کی وزیرخارجہ وزیراعظم شہبازشریف سے بھی ملاقات کریں گی ۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام اور قریبی تعاون پر مبنی طویل مدتی دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کوخصوصی اہمیت دیتے ہیں۔
جرمنی کی وزیرخارجہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح کے باضابطہ تبادلوں کا حصہ ہے اور اس سے پاکستان اور جرمنی کی کثیر جہتی دوستی کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ ،غزہ میں صہیونی جنگی جرائم کے فوری خاتمے پر زور
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان : بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد وں اور سہو لتکاروں کا انجام عبرتناک ہو گا، وزیر داخلہ
- 3 گھنٹے قبل

برطانوی پارلیمنٹ کے 221 ارکان کا وزیر اعظم کو خط، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل

عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے چندہ لینے میرے پاس آتے تھے ، اسحاق ڈار کا دعوی ٰ
- 2 گھنٹے قبل

اداکارہ نشو بیگم کے داماد علی رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ3 لاکھ 56 ہزار 400 روپے پر آ گیا
- 43 منٹ قبل

گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، چار لاپتہ
- 8 منٹ قبل

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کے حوالے سے بڑی خبر،بھارتی بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مل گئی
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
توشہ خانہ ٹو کیس: علیمہ خان نے وکیل کو جیل جانے سے روک دیا، سماعت ملتوی
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان نے 9 مئی کیسز میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل