فیصل آباد : سول کورٹ نے تحریک انصاف کے ایم پی اے علی اختر کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دیدیا ،ایم پی اے علی اختر پر شہری کی جگہ پر قبضہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 2:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق مقدمے کا حکم عدالت نے شہری مختار کی درخواست پر دیا، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ علی اختر نے 82مرلےجگہ کرایہ پر لی تھی،،تحریک انصاف کی حکومت آئی تو علی اختر نے کرایہ دینا بند کر دیا ۔
عدالت نے آئندہ تاریخ پیشی پر علی اختر کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی علی اختر کو 32 لاکھ کرایہ عدالت میں جمع کروانے کا حکم بھی دیا گیا ۔ جبکہ ذرائع کے مطابق علی اختر عدالتی حکم کے بعد روپوش ہوگئے ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




