کراچی: ملک میں ڈالر کی کئی روز سے مسلسل بڑھتی قیمت میں کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 9th 2022, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے ساتھ 1 لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونےکی قیمت 729 روپےکم ہوکر 1لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 1 ڈالر کم ہوکر 1848 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 21 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 20 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






