لاہور: مریم نواز کی نیب میں پیشی، نیب نے لاہور ئیکورٹ میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پی ڈی ایم کے کارکنوں کو ساتھ لانے کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پی ڈی ایم کے کارکنوں کو ساتھ لانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ، نیب نے ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ مریم نواز کو نیب نے 26 مارچ کو دو کیسز میں طلب کیا ہے ۔ مریم نواز نے پی ڈی ایم کے کارکنوں کے ساتھ نیب میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے ۔مریم نواز نے دھمکی دی ہے کہ وہ اکیلی نیب میں پیش نہیں ہوں گی ۔ مریم نواز کے بیان سے صاف ظاہر ہے کہ وہ انکوائری میں پیش ہونے کے بجائے نیب تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہیں ۔
نیب قانون کے مطابق تحقیقات کر رہا ہے ۔نیب نے چوہدری شوگر مل میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی ہوئی ہے ۔
نیب نے لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی کہ مریم نواز کو اکیلے نیب میں پیش ہونے کا حکم دیا جائے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 hours ago



